Balochistan Police Job 2024 For Loralai Division
Recently, employment opportunities for Loralai Range Balochistan 2024 were declared by Balochistan Police Loralai Range Jobs 2024. The local newspaper published a notice of vacancies today. Candidates with Loralai Range Local Domicile holders who are looking for work in the Loralai District of Balochistan province have this option. The following positions are currently open to Loralai Range candidates (Candidates who satisfy the criteria can apply) It is beneficial to read the advertising, which includes information about the post for which applicants are applying, including the eligibility requirements, current qualifications, and educational requirements. Applications from Kalat individuals are being accepted by the concerned department for the following Balochistan Police Department positions till 2024.
In order to be considered for these positions in Loralai Range, Balochistan 2024, you must adhere to the whole application process as outlined in the job advertising below. After the recruiting process is over, you will be able to apply for these jobs in Balochistan Loralai Range 2024.
List of Announced Jobs in Advertisement:
1: Stenographer | 2:Junior Clerk
Sr No. | Title | Details |
---|---|---|
1 | Posted On: | 09 March 2024 |
2 | Department: | Balochistan Police |
3 | Location: | Loralai Division |
4 | Jobs Type: | Govt |
5 | Last Date: | 25 March 2024 |
6 | News Paper | Jung |
7 | Apply Online | No |
Last Date: 25th March 2024
PID(Q) No.1587/08-03-2024
- ضروری ہدایات
- لورالائی رینج کے لوکل / ڈومیسائل امید وار اسٹینوگرافر اور جونیئر کلرک کے لئے درخواستیں دے سکتے ہیں جنکو منتخب ہونے کے بعد متعلقہ ضلع کی خالی آسامی پر تعینات کیا جا سکتا ہے (2) تمام آسامیوں کے لئے درخواستیں متعلقہ ضلعی دفتر ( لورالائی رینج) میں مورخہ 25 مارچ 2024 تک دفتری اوقات
میں وصول کی جائیں گی۔ (3) نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو زیر غور نہیں لایا جائے گا ۔ (4) خواہشمند امید وار ضلعی پولیس آفس سے بھرتی فارم
مفت حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن جمع کراتے وقت فارم فیس مبلغ 200 روپے ( نا قابل واپسی ) ادا کرنے ہونگے (5) درخواست فارم کے ساتھ دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر، قومی شناختی کارڈ ، تمام معلمی اسناد/ ڈپلومہ اور لوٹل ڈومیسائل کی تصدیق شدہ کا پیاں منسلک کریں۔ (6) درخواست جمع کرنے والے امیدوار کی عمر 18 سال سے کم نہ ہو اور عمر کی بالائی حد میں حکومت بلوچستان کی موجودہ مجوزہ پالیسی کے تحت رعایت دی جاسکتی ہے ۔ (7) ایک سے زائد آسامیوں کے لئے علیحدہ علیحدہ درخواستیں جمع کرانی ہوگی ۔
(8) پہلے سے سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کے توسط سے منسلک شدہ تمام ضروری کا غذات ارسال کریں ۔ (9) آسامیوں کے لئے ٹیسٹ اور انٹرویو کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ (10) محکمہ ہذا بغیر کسی وجہ کے مشتہر شدہ آسامیوں کو ختم کرنے یا تعداد میں کمی و بیشی کا مجاز ہوگا۔ (11) ٹیسٹ انٹرویو میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ، ڈی اے نہیں دیا جائے گا (12) جونیئر کلرک کی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے حکومت بلوچستان کے مروجہ ریکروٹمنٹ پالیسی 1991 کے مطابق (خواتین %5) (معذور 5) (اقلیت 5 ) کوٹہ لاگو ہوگا۔