Notification For Candidates Dependents Quota
By Excise Taxation and Anti-Narcotics from all districts across Balochistan, the next of kin quota candidates who, as per the prevailing policy, are the legal heirs of an employee who has died during service as a family member such as Any widowed son or daughter who fulfills the required criteria is notified. Within 60 days after the publication of this advertisement, the interested candidates should submit their application in the prescribed format along with three sets of the following attested documents in all cases to their Direct Excise Model Town Quetta office.
ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس کی طرف سے بلوچستان بھر کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے لواحقین کوٹہ کے امیدواران جو کہ مروجہ پالیسی کے مطابق وہ ملازم جو کہ دوران سروس وفات پاچکا چکی ہو اس کے قانونی واردگان کے طور پر خاندان کے ایک فرد جیسا کہ بیوہ ارنڈ والا بیٹا یا بیٹی میں سے کوئی ایک جو کہ مطلوبہ معیار کو پورا کرتا / کرتی ہو ان کو مطلع کیا جاتا ہے۔ اس اشتہار کی اشاعت کے بعد 60 یوم کے اندر خواہشمند امیدوار اپنے ڈئریکویٹ ایکسائز ماڈل ٹاون کوئٹہ کے دفتر میں ہر حال مکمل اور مندرجہ ذیل تصدیق شدہ دستاویزات کے تین سیٹ کے ساتھ مروجہ فارم کے زریعہ اپنی درخواست جمع کرائیں۔
مطلوبہ دستاویزات کی تفصیل درج ذیل ہے
۔1 متوفی ملازم جو کہ دوران سروس فوت ہوا اس کا سروس سرٹیفکیٹ، پے سلپ اور اول تقری نامہ
۔2متوفی ملازم کی سروس بک اور پے رول کی تصدیق شدہ کاپی
– کی طرف سے جاری شدہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ کاپی ۔NADRA ۔3
۔4 عدالت کی طرف سے جاری شدہ جانشینی سرٹیفکیٹ ( تصدیق شدہ )
۔5- لواحقین کوٹہ کے امیدوار کی تصدیق شدہ تعلیمی اسناد کی کا پیاں
۔6 متوفی ملازم اور امید وار دونوں کے شناختی کارڈ ، لوکل اڈومیسائل کی تصدیق شدہ کا پیاں
امیدوار کی طرف سے 50 روپے ٹامپ پیپر پر اوتھ کمشنر سے تصدیق شدہ بیان حلفی کہ اس سے پہلے متوفی کے لواحقین / قانونی وارثگان میں سے کسی فرد نے اس سے پہلے لواحقین کوٹہ سے ملازمت حاصل نہیں کی ہے۔
۔8 لواحقین کو یہ تحت بیوہ امید وار کو تصدیق شدہ سٹامپ پیپر پر بیان حلفی دینا ہوگا کہ وفات شده ملازم (شوہر) کے مرنے کے بعد بیوہ نے دوسری شادی نہیں کی ہے۔
۔9 فیملی سربراہ کی طرف سے بیان حلفی کہ مجوزہ امید وارتعیناتی کی صورت میں خاندان کو اعتراض ہے۔
ہر امیدوار کی طرف سے منظور شدہ درخواست فارم ہر لحاظ سے مکمل بمعہ مزکورہ بالا مطلو به دستاویزات مورخہ 2023-9-15 سے لیکر مورخہ 2023-10-10 تک اپنے ڈائریکویٹ ایکسائز ماڈل ٹاون کوئٹہ میں جمع کرائی جاسکے گی ۔ مزکورہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواست قطعا قابل غور نہیں ہوگی ۔ درخواست وصول ہونے کے بعد مورخہ 2023-10-20 تک ڈائریکویٹ ایکسائز ماڈل ٹاون کوئیٹہ کے تمام امیدواروں کے کوائف کی تصدیق کرائے گا اور ہفتہ کے اندر Recruitment Committee کی پیشل میٹنگ سے منظوری لینے کے بعد گرید 1 تا گریڈ 15 بمطابق تعلیم و مروجہ قوانین کلیر سفارش کے ساتھ سکیر میری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان کو ارسال کیا جائے گا۔ جو کہ بعد میں مجاز حکام کو فائنل منظوری کیلئے بھجوایا جائیگا۔ اگر کسی بھی ضلع میں آسامی دستیاب نہ ہونے کی صورت میں، متعلقہ حکام سے پیش SNE کے ذریعے نئی آسامی کی منظوری لی جائے گی جس کیلئے تاخیر کا امکان موجود ہے اس کیلئے کوئی بھی امید وار قانونی چارہ جوئی کا مجاز نہیں ہو گا ر ہوگی ۔ متوفی ملازم جو کہ دوران سروس فوت ہوا ہو صرف ان کے لواحقین میں سے صرف ایک قانونی وارث رفرد ہی درخواست دینے کا مجاز ہو گا ر ہوگی ۔ بشرطیکہ متوفی ملازم کے لواحقین میں سے پہلے کسی نے لواحقین کو نہ کے تحت ملازمت حاصل نہ کی ہو ۔ کسی بھی مرحلہ پر چھان بین کے دوران دستاویزات یا معلومات نغلط پائی گئیں تو اس امیدوار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی لہذا اس عمل کو شفاف رکھنے کیلئے تمام عوامل کی پیشگی سے چھان بین اور تسلی کرنا متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ نوٹ ۔ ریٹائرمنٹ لینے کے بعد وفات پانے والے ملازمین کے لواحقین اس کوٹہ کے تحت درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں مزید یہ کہ شہید ہونے والے ملازمین کے لواحقین اس کوٹہ کے تحت درخواست دینے کی زحمت نہ کریں ان کیلئے الگ سے مروجہ طریقہ کار ہے